12.7 C
Islamabad
جمعہ, فروری 28, 2025
ہومعلاقائی خبریںمری ،سرینگر روڈ ڈھاکہ پھگواڑی کار پھسلن کے باعث روڈ سے نیچے...

مری ،سرینگر روڈ ڈھاکہ پھگواڑی کار پھسلن کے باعث روڈ سے نیچے جا گری

- Advertisement -

نمائندہ۔ 27 فروری (اے پی پی):سرینگر روڈ ڈھاکہ پھگواڑی کار پھسلن کے باعث روڈ سے نیچے جا گری ۔

حادثے کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی، تین کو موقع پر ہی طبی امداد دی گئی، جبکہ دو افراد کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔ 1122 ریسکیو اہلکار موقع پر موجود امدادی کاروائیوں میں مصروف رہے ۔حادثہ کی اطلاع سنٹرل کنٹرول روم اور ٹریفک کنٹرول کو دے دی گئ تھی۔ کار وی ایکس آر پھسلن کے باعث روڈ سے نیچے چلی گئی

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=567131

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں