مزدوروں کا عالمی دن، جامعہ سندھ اور کیمپسز بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

79

حیدرآباد۔ 30 اپریل (اے پی پی):جامعہ سندھ جامشورو اور اس کے تمام کیمپسز یکم مئی 2025ء کو مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کی وجہ سے بند رہیں گے

تاہم ضروری عملہ بدستور اپنی ڈیوٹیز پر موجود رہے گا۔ اس ضمن میں ڈپٹی رجسٹرار جنرل ندیم بٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔