مسئلہ فلسطین کا حل صرف دو ریاستی ہے، رجب طیب اردگان

136
رجب طیب ایردوان کی مدت میں توسیع کے لئے آئینی ترمیم پیش

برلن ۔18نومبر (اے پی پی):ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تنازعہ نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی ناگزیر ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔روسی خبررساں ادارےکے مطابق ترک صدر نے برلن میں جرمن چانسلر اولاف شولز کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان فوجی تصادم نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ فلسطینی تنازعہ کو 1967 کی سرحدوں کے اندر دو ریاستی اصول کی بنیاد پر حل کیا جانا چاہیے۔