سرینگر ۔ 30 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے اقوامِ متحدہ کے ”پیس بلڈنگ کمیشن“ کے سربراہ مچاریا کماو¿ کے کشمیر سے متعلق بیان کو غیر واضح اور مبہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت مذاکرات میں سیاسی فوقیت اور مقامی صورتحال کے بجائے کشمیر کے لوگوں کی خواہشات اور قربانیوں کا احترام ملحوظ رکھنا زیادہ ضروری ہے۔ …
مسئلہ کشمیر کے حل میں کشمیریوں کی خواہشات اور قربانیوں کا احترام ملحوظ رکھنا زیادہ ضروری ہے مچاریا کماﺅ کا کشمیرکے حوالے سے بیان اقوام متحدہ کے دوہرے معیار کو ظاہر کرتا ہے، سید علی گیلانی

مزید خبریں
سرینگر ۔ 30 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے اقوامِ متحدہ کے ”پیس بلڈنگ کمیشن“ کے سربراہ مچاریا کماو¿ کے کشمیر سے متعلق بیان کو غیر واضح اور مبہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت مذاکرات میں سیاسی فوقیت اور مقامی صورتحال کے بجائے کشمیر کے لوگوں کی خواہشات اور قربانیوں کا احترام ملحوظ رکھنا زیادہ ضروری ہے۔ مچار ریا کماﺅنے جنیوا میں ایک پریس کانفرنس سے خطا ب میں کہا تھا کہ مسئلہ کشمیربھارت اور پاکستان کے درمیان پائے جانے والے مقامی سیاسی ماحول کے تناظر میں حل کرنا ہوگا۔








