مدینہ منورہ ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) سعودی عرب میں حرمین شریفین کی انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ مسجد نبوی شریف کے زائرین کے لئے 55 زبانوں میں ترجمے والے قرآن پاک کے نسخے فراہم کر دیئے گئے ہیں۔ العریبیہ نیوز کے مطابق مدینہ منورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حرمین شریفین کی انتظامیہ کے سربراہ اعلی نے کہا کہ زائرین …
مسجد نبوی میں 55 زبانوں کے ترجمے والے قرآن پاک کے نسنخے فراہم

مزید خبریں
مدینہ منورہ ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) سعودی عرب میں حرمین شریفین کی انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ مسجد نبوی شریف کے زائرین کے لئے 55 زبانوں میں ترجمے والے قرآن پاک کے نسخے فراہم کر دیئے گئے ہیں۔ العریبیہ نیوز کے مطابق مدینہ منورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حرمین شریفین کی انتظامیہ کے سربراہ اعلی نے کہا کہ زائرین کے لئے 55 زبانوں میں ترجمے والے قرآن پاک کے نسخے مسجد نبوی شریف کے دالانوں میں جگہ جگہ رکھی گئی الماریوں میں سجادیئے گئے ہیں۔








