اسلام آباد۔1فروری (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہاہے کہ یہ ہے مسرور انور جو شہباز شریف کے نیو مسلم ٹائون لاہور HBL کے ذاتی بینک اکائونٹ میں مسلسل کئی سالوں تک کرپشن کا کروڑوں روپے جمع کرواتے رہے ہیں ۔
فرخ حبیب نے کہاکہ شہباز شریف اس بارے کیا کہتے ہیں جنہوں نے دھیلے کی کرپشن نہیں کی مگر یہاں اربوں روپے کی چوری پکڑی گئی ہے۔