32.1 C
Islamabad
بدھ, مئی 21, 2025
ہومقومی خبریںمسلح افواج کے عظیم سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ...

مسلح افواج کے عظیم سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے رینک پر ترقی دینا قومی وقار کا مظہر ہے، بیرسٹر عقیل ملک

- Advertisement -

اسلام آباد۔20مئی (اے پی پی):وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کے عظیم سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے رینک پر ترقی دینا قومی وقار کا مظہر ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں وزیر مملکت بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ یہ محض ایک عہدہ نہیں، قوم کی طرف سے ان کی جرأت، حکمت اور غیر متزلزل قیادت کو خراجِ تحسین ہے

- Advertisement -

جو فیلڈ مارشل عاصم منیر نے آپریشن بنیان مرصوص میں دکھائی، ہم اپنے غازیوں اور شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=599387

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں