مسلم لیگ(ن) کے اراکین قومی اسمبلی طلال چوہدری اور دانیال عزیز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) مسلم لیگ(ن) کے اراکین قومی اسمبلی طلال چوہدری اور دانیال عزیز نے کہا ہے کہ شریف خاندان نے عمران خان کی نیندیں حرام کردی ہیں، عوام شریف فیملی کو اس لئے پسند کرتے ہیں کہ وہ ان کے خادم ہیں، عمران خان جہاں تماشا لگانے جاتے ہیں وہاں خود تماشا بن جاتے ہیں۔ اتوار کو عمران خان کے بیان پر اپنے ردعمل …

اسلام آباد ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) مسلم لیگ(ن) کے اراکین قومی اسمبلی طلال چوہدری اور دانیال عزیز نے کہا ہے کہ شریف خاندان نے عمران خان کی نیندیں حرام کردی ہیں، عوام شریف فیملی کو اس لئے پسند کرتے ہیں کہ وہ ان کے خادم ہیں، عمران خان جہاں تماشا لگانے جاتے ہیں وہاں خود تماشا بن جاتے ہیں۔ اتوار کو عمران خان کے بیان پر اپنے ردعمل میں طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان فتنہ فساد اور اپنی ہچکولے کھاتی سیاست بچانے کےلئے لاشیں چاہتے ہیں،ہم ان کی یہ خواہش پوری نہیں ہونے دیں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply