مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کا ریکارڈ مکمل طور پر محفوظ ہے، فائل چوری کے حوالے سے شائع ہونے والی خبریں من گھڑت ہیں، شاہ غلام قادر

اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے سیکریٹری جنرل شاہ غلام قادر نے بعض اخبارات میں مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے مرکزی میڈیا سنٹر سے فائل چوری کے حوالے سے شائع ہونے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کا ریکارڈ مکمل طور پر محفوظ ہے …

اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے سیکریٹری جنرل شاہ غلام قادر نے بعض اخبارات میں مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے مرکزی میڈیا سنٹر سے فائل چوری کے حوالے سے شائع ہونے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کا ریکارڈ مکمل طور پر محفوظ ہے اور اس طرح کا کوئی واقعہ سرے سے پیش ہی نہیں آیا۔

Leave a Reply