اسلام آباد ۔ 5 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے واضح کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے ابھی آزاد کشمیر عام انتخابات کے لئے ٹکٹوں کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، اس حوالے سے میڈیا میں چھپنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ جمعرات کو اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا کہ ٹکٹوں کا فیصلہ وزیراعظم نواز شریف مشاورت اور اتفاق …
مسلم لیگ (ن) نے ابھی آزاد کشمیر عام انتخابات کے لئے ٹکٹوں کا کوئی فیصلہ نہیں کیا،ڈاکٹر آصف کرمانی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے واضح کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے ابھی آزاد کشمیر عام انتخابات کے لئے ٹکٹوں کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، اس حوالے سے میڈیا میں چھپنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ جمعرات کو اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا کہ ٹکٹوں کا فیصلہ وزیراعظم نواز شریف مشاورت اور اتفاق رائے سے کریں گے۔







