لاہور۔12جنوری (اے پی پی):پاکستان مسلم لیگ( ن) نے لاہور کے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کیلئے امید واروں کو ٹکٹیں جاری کر دیں۔
چیئرمین مرکزی الیکشن سیل اسحاق ڈار کی جانب سے امیدواروں کی جاری کردہ لسٹ کے مطابق این اے 118 سے حمزہ شہباز شریف،این اے 119مریم نواز شریف،این اے 120سردار ایاز صادق، این اے 121شیخ روحیل اصغر،این اے 122خواجہ سعد رفیق،این اے 123محمد شہباز شریف،این اے 124رانا مبشر اقبال،این اے 125محمد افضل،این اے 126ملک سیف الملوک کھوکھر،این اے 127عطاء اللہ تارڑ،این اے 129محمد نعمان اور این اے130 سے محمد نواز شریف امیدوار ہوں گے۔
اسی طرح پی پی145 سے سمیع اللہ خان،پی پی 146 غزالی سلیم بٹ ،پی پی147 حمزہ شہباز شریف ، پی پی 148 مجتبی شجاع الرحمن،پی پی 150خواجہ عمران نذیر،پی پی 151سہیل شوکت بٹ،پی پی 152ملک محمد وحید، پی پی 153خواجہ سلمان رفیق،پی پی 154ملک غلام حبیب اعوان،پی پی 155نعیم شہزاد، پی پی 156محمد یاسین عامر، پی پی 157نصیر احمد،پی پی 158محمد شہباز شریف،پی پی 159مریم نواز شریف، پی پی 160ملک اسد علی،
پی پی 161عمر سہیل ضیا بٹ، پی پی 162شہباز علی کھوکھر،پی پی 163عمران جاوید،پی پی 164محمد شہباز شریف،پی پی 165شہزاد نذیر،پی پی 166محمد انس محمود،پی پی 167عرفان شفیع کھوکھر،پی پی 168فیصل ایوب، پی پی 169ملک خالد پرویز کھوکھر، پی پی170رانا احسن شرافت،پی پی 171مہر اشتیاق احمد انور،پی پی 172رانا مشہود احمد خان،پی پی 173میاں مرغوب اور پی پی 174سے بلال یاسین مسلم لیگ (ن) کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑیں گے ۔