Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
30.6 C
Islamabad
پیر, جون 23, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم علاقائی خبریں مسلم لیگ ن نے ڈیجیٹل دہشت گردی کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں...
  • علاقائی خبریں

مسلم لیگ ن نے ڈیجیٹل دہشت گردی کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی

کی طرف
Kamran Murad
-
جمعہ, 26 جولائی 2024, 9:02 شام
164
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp
    Punjab Assembly
    Punjab Assembly

    لاہور۔26جولائی (اے پی پی):مسلم لیگ ن نے ڈیجیٹل دہشت گردی کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی،قرارداد ن لیگ کی رکن اسمبلی راحیلہ خادم حسین نے جمع کروائی۔

    قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ڈیجیٹل دہشت گردی کا ناسور اس ملک کی اخلاقی ، سیاسی و معاشرتی بنیادوں کو کھوکھلا کرنے کے درپے ہے،کبھی یہ پاکستان کے ریاستی اداروں پر حملہ آور ہوتے ہیں تو کبھی اعلی عہدوں پر فائز محب وطن افسران و فیملیز کو ہراساں کرتے ہیں، ڈیجیٹل دہشت گردی کرکے مکروہ فعل کی تشہیر غیر ملکوں میں بھی کرتے ہیں۔

    قرارداد میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا وی لاگرز انتشار پسند پارٹی کی ایما پر مکروہ کھیل کھیل رہے ہیں،ڈیجیٹل دہشتگردی اس نہج پر پہنچ چکی ہے کہ وہ اپنے مخالفین چاہے ان کا تعلق پاک فوج سے ہو سرکاری افسر و سیاسی لیڈران و کارکنان کوئی بھی انکے شر سے محفوظ نہیں۔

    قرارداد میں کہا گیا ہے کہ عظمی بخاری جو وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب ہیں ،ان سے منسوب جعلی و انتہائی اخلاق سے گری گھٹیا کلپ سوشل میڈیا پر پھیلایا جا رہا ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ڈیجیٹل دہشت گردوں کی دہشت گردی کو آہنی ہاتھوں سے روکا جائے اور ایسے کرداروں کو بے نقاب کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔

    • ٹیگز
    • digital terrorism
    • Muslim League (N)
    • submitted resolution
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمونپانی کی قلت ایک سنجیدہ مسئلہ ہے جس کا حل فوری طور پر تلاش کرنا ضروری ہے ،ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی
      اگلا مضمونمیڈیکل ایمرجنسی ریسپانس سینٹر 1122پروجیکٹ کے ملازمین کی مستقلی کی قرارداد واپس
      Kamran Murad
      Kamran Murad

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائی سے تباہی کا نیا چکر شروع ہو سکتا ہے، اقوام متحدہ

      Maryam Nawaz

      شہریوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنا ہمارا عزم ہے،عوام کے جان و مال کی حفاظت اور خدمت کیلئے میں اور میری ٹیم پرعزم ہے، مریم...

      arrested

      موچکو پولیس کی کارروائی،منشیات فروشی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

      تازہ خبریں

      جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائی سے تباہی کا...

      Adeel Gujjar - پیر, 23 جون 2025, 12:11 شام 0

      چیئرمین سینیٹ کی عطا الرحمٰن مینگل پر قاتلانہ حملے کی مذمت، صاحبزادے کی...

      Adeel Gujjar - پیر, 23 جون 2025, 11:56 صبح 0

      وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان سے ازبک سفیر کی ملاقات،دو طرفہ...

      Adeel Gujjar - پیر, 23 جون 2025, 11:50 صبح 0

      گرم موسم میں کپاس کی نگہداشت و ضرررساں کیڑوں بارے سفارشات جاری

      Adeel Gujjar - پیر, 23 جون 2025, 11:43 صبح 0

      ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے قابل مذمت ، آئی اے ای اے کی...

      Adeel Gujjar - پیر, 23 جون 2025, 11:08 صبح 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول