مسلم لیگ (ن) کا کام عوام کو ریلیف دینا جبکہ پی ٹی آئی کا کام مشکلات میں ڈالنا ہے . امیر مقام

پشاور۔27ستمبر (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ عمران خان کامقصدصرف وقت کاضیاع ہے،خان صاحب نہ صرف خودخسارے میںہے بلکہ قوم وملک کابھی نقصان کررہے ہیں۔ نام نہاددھرنوںسے خان صاحب وزیراعظم نوازشریف کاتوکیاانکے ایک کارکن کابھی کچھ نہیںبگاڑسکتے۔ ان خیالات کااظہارانہوںنے سوئی گیس دفترواقع حیات آبادمیںکھلی کچہری کے بعدذرائع ابلاغ کے نمائندوںسے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔کھلی کچہری میںخیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع کے لوگوںنے شرکت کی ۔ انجینئرامیرمقام نے …

پشاور۔27ستمبر (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ عمران خان کامقصدصرف وقت کاضیاع ہے،خان صاحب نہ صرف خودخسارے میںہے بلکہ قوم وملک کابھی نقصان کررہے ہیں۔ نام نہاددھرنوںسے خان صاحب وزیراعظم نوازشریف کاتوکیاانکے ایک کارکن کابھی کچھ نہیںبگاڑسکتے۔ ان خیالات کااظہارانہوںنے سوئی گیس دفترواقع حیات آبادمیںکھلی کچہری کے بعدذرائع ابلاغ کے نمائندوںسے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔کھلی کچہری میںخیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع کے لوگوںنے شرکت کی ۔ انجینئرامیرمقام نے موقع ہی پرسینکڑوںسائلین کے درخواستوںپراحکامات جاری کیںاورانکے الجھنوں کوسلجھایا۔

Leave a Reply