مسلم لیگ ن کی حکومت نے اپنے وعدوں کو پورا کرنے میں مثالی کامیابی حاصل کر لی ، انجینئرخرم دستگیر خان

گوجرانوالہ۔8 مئی(اے پی پی )وفاقی وزیر تجارت انجینئرخرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے 3سال میں عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے میں مثالی کامیابی حاصل کر لی ،دہشت گردی اور توانائی بحران پرقابو پانا بہت بڑا کارنامہ ہے ،حکومتی کاوشوں کی بدولت 18،18گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ اب چند گھنٹوں تک محدود ہو گئی ہے ،

Leave a Reply