لاہور/شیخوپورہ۔10 جولائی(اے پی پی ) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار اینڈ سا ئنس و ٹیکنالوجی را نا تنویر حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے وزیر اعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں ملک کو بحرانوں سے نکال کر ترقی و خوشحالی کی راہ پر گا مزن کیا۔ ان خیالات کا اظہا رانہوں نے مسلم لیگ (ن)تحصیل فیروزوالہ کے صدر حا جی مظفر احمد ظفر کی طرف …
مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ملک کو بحرانوں سے نکال کر ترقی کی راہ پر گا مزن کر دیا،را نا تنویر حسین

مزید خبریں
لاہور/شیخوپورہ۔10 جولائی(اے پی پی ) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار اینڈ سا ئنس و ٹیکنالوجی را نا تنویر حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے وزیر اعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں ملک کو بحرانوں سے نکال کر ترقی و خوشحالی کی راہ پر گا مزن کیا۔ ان خیالات کا اظہا رانہوں نے مسلم لیگ (ن)تحصیل فیروزوالہ کے صدر حا جی مظفر احمد ظفر کی طرف سے بلدیہ فیروزوالہ کے کونسلروں کے اعزاز میں دی گئی عید ملن پارٹی سے خطاب کرتے ہو ئے کیا ۔








