سیالکوٹ۔16 اپریل(اے پی پی )وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں عوامی فلاح وبہبود کے منصوبو ں کو جاری رکھے گی،سیالکوٹ کے شہریوں کو تمام ممکنہ بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں گی جس کیلئے سیالکوٹ میں متعدد میگا پراجیکٹس پر کام جاری ہے، وزیراعظم محمدنوازشریف بہت جلد سیالکوٹ لاہور موٹر وے کا افتتاح کریں …
مسلم لیگ ن کی حکومت وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں عوامی فلاح وبہبود کے منصوبو ں کو جاری رکھے گی، سیالکوٹ میں متعدد میگا پراجیکٹس پر کام جاری ہے، وزیراعظم جلد سیالکوٹ لاہور موٹر وے کا افتتاح کریں گے، سیالکوٹ میں میڈیکل کالج کا قیام کا سہراوزیراعلیٰ پنجاب کے سر ہے ،وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا تقریب سے خطاب

مزید خبریں
سیالکوٹ۔16 اپریل(اے پی پی )وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں عوامی فلاح وبہبود کے منصوبو ں کو جاری رکھے گی،سیالکوٹ کے شہریوں کو تمام ممکنہ بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں گی جس کیلئے سیالکوٹ میں متعدد میگا پراجیکٹس پر کام جاری ہے، وزیراعظم محمدنوازشریف بہت جلد سیالکوٹ لاہور موٹر وے کا افتتاح کریں گے۔








