اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس (آج) منگل کو پارٹی کے دفتر ماڈل ٹاﺅن لاہور میں ہو گا جس میں مسلم لیگ (ن) کے نئے صدر، سیکرٹری جنرل کی نامزدگی اور انتخاب کے لئے جنرل کونسل کا اجلاس طلب کرنے کے معاملے پر غور کیا جائے گا۔ پیر کو موسمیاتی تبدیلیوں کے وفاقی وزیر سینیٹر مشاہد اللہ خان نے ”اے پی پی“ سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا