مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری کا انٹرویو

اسلام آباد ۔ 03 ستمبر (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے سرگرم ہے جبکہ تحریک انصاف بے بنیاد ریلیوں اور احتجاج کے ذریعے ریاستی امور کو بہتر انداز میں چلانے کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ احتساب ریلی کوئی نیا احتجاج نہیں …

اسلام آباد ۔ 03 ستمبر (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے سرگرم ہے جبکہ تحریک انصاف بے بنیاد ریلیوں اور احتجاج کے ذریعے ریاستی امور کو بہتر انداز میں چلانے کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ احتساب ریلی کوئی نیا احتجاج نہیں بلکہ گزشتہ تین سالوں سے اس قسم کی ریلیاں منعقد کی جا رہی ہیں اور ان کا مقصد اقتدار حاصل کرنا ہے۔

Leave a Reply