مسلم لیگ (ن) کے لیڈروں کو انتقامی کاروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،وفاقی وزیر قانون

62

گوجرانوالہ۔26 فروری(اے پی پی )وفاقی وزیر قانون و انصاف چودھری محمود بشیر ورک نے کہا ہے کہ نواز شریف محب وطن لیڈر ہے جو کہ ملک اور قوم کی خاطر صعوبتیں برداشت کر رہا ہے یہ واحد سیاسی لیڈر ہیں جو کہ دنیا اور بچوں کا احتساب کروا رہے ہیں ہر روز عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں۔ کیا یہ عدلیہ کا احترام نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے انجمن تاجران شاہین آباد مین بازار کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا