28.8 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومکھیل کی خبریںمسٹر پاکستان اور مسٹر جونیئر پاکستان کے مقابلے ( اتوار) ہوں گے

مسٹر پاکستان اور مسٹر جونیئر پاکستان کے مقابلے ( اتوار) ہوں گے

- Advertisement -

اسلام آباد ۔16 فروری (اے پی پی) پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے زیراہتمام مسٹر پاکستان اور مسٹر جونیئر پاکستان کے مقابلے ( اتوار) کو لاہور میں ہونگے جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر کھیل جہانگیر جانزادہ ہوں گے۔ پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر شیخ فاروق اقبال نے” اے پی پی“ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان مقابلوں میں ملک بھر سے 12 ٹیموں کے تن ساز شرکت کریں گے جن میں پاکستان آرمی، پولیس، واپڈا، ریلوے، ہائیر ایجوکیشن کمیشن، پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، اسلام آباد، فاٹا اور آزاد کشمیر شامل ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=89824

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں