مشرقی جاپان میں ہفتہ کی صبح زلزلہ کے شدید جھٹکے

128

ٹوکیو ۔ 12نومبر (اے پی پی) مشرقی جاپان میں ہفتہ کی صبح زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جنکی ریکٹر سکیل پر شدت 6.2ریکارڈ کی گئی تاہم فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق صبح 6بجکر 42منٹ پر محسوس کئے گئے جن کا مرکز جزیرہ ہون شو میں زمین کی 44کلو میٹر کی گہرائی میں تھا ۔ یا