مشرقی یوکرائن کا تنازعہ، ٹرمپ اور پوروشینکو کی گفتگو

125
امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دھوکہ دہی کا ذمہ دار قرار دے دیا

واشنگٹن ۔ 05 فروری (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے یوکرائنی ہم منصب پیٹرو پوروشینکو کو یقین دلایا ہے کہ و روسی اور یو کرائینی حکومتوں کے ساتھ مل کر مشرقی یوکرائن کے تنازعے کو ختم کرانے کی کوشش کریں گے۔