26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمشرقی یوکرین میں ہونے والی لڑائیوں میں یوکرین کے7 فوجی ہلاک

مشرقی یوکرین میں ہونے والی لڑائیوں میں یوکرین کے7 فوجی ہلاک

- Advertisement -

کیف ۔ 25 مئی (اے پی پی) مشرقی یوکرین میں ہونے والی لڑائیوں میں یوکرین کے سات فوجی ہلاک ہوگئے ہیںیوکرین کی قومی دفاعی اور سیکورٹی کونسل کے سکریٹری الیکزنڈر تورچینوف نے ایک بیان میں کہا کہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے درمیان یوکرین کی حکومت کے مخالفین کی گولہ باری میں 7 یوکرینی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں-بیان میں کہا گیا ہے کہ اس گولہ باری میں 9 یوکرینی فوجی زخمی ہوئے ہیں

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6231

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں