مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم سے امریکی نمائندہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

اسلام آباد ۔ 15 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم سے امریکی نمائندہ برائے ایئر کوالٹی جیمی شاﺅر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی کے مطابق وزیراعظم کے مشیر نے امریکی وفد کو موجودہ حکومت کی جانب سے موسمیاتی تبدیلی اور فضائی آلودگی کے خطرات پر قابو پانے …

اسلام آباد ۔ 15 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم سے امریکی نمائندہ برائے ایئر کوالٹی جیمی شاﺅر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی کے مطابق وزیراعظم کے مشیر نے امریکی وفد کو موجودہ حکومت کی جانب سے موسمیاتی تبدیلی اور فضائی آلودگی کے خطرات پر قابو پانے کے حوالے کی جانے والی کوششوں سے بھی آگاہ کیا۔

مزید خبریں