مشیر تجارت عبدالرازق داؤد کی سربراہی میں وزارت تجارت میں فنانس بل 2020 سے متعلق کمیٹی قائم کر دی گئی

80
ایکسپو 2020 ۔ پاکستان کو 192 پویلین میں سے انٹیریئر ڈیزائن کے لیے سلور ایوارڈ سے نوازا گیا، عبدالرزاق دائود

اسلام آباد ۔ 15 جون (اے پی پی) مشیر تجارت عبدالرازق داؤد کی سربراہی میں وزارت تجارت میں فنانس بل 2020 سے متعلق کمیٹی قائم کر دی گئی ہے ،یہ کمیٹی بجٹ سفارشات میں بے ربطیوں کا جائزہ لے گی۔ پیر کو وزیراعظم کے مشیر برائے عبد الرزاق دائود نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اگر کسی کے پاس تجاویز ہوں تو وہ آئندہ دو دن میں وزارت تجارت کے ٹیرف ونگ سے رابطہ کرے۔ وزیر صنعت اور چئیرمین ایف بی آر کمیٹی کے ممبر ہوں گے۔