مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور وینزویلا کے وزیر خارجہ روڈ ریگوز کے مابین ملاقات

اسلام آباد ۔ 17 ستمبر (اے پی پی)پاکستان اور وینزویلا نے دو طرفہ اور تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینےکا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور وینزویلا کے وزیر خارجہ روڈ ریگوز کے مابین مارگریٹا جزیرے میں غیر وابستہ تحریک کے 17ویں سربراہ اجلاس کے موقع پر ملاقات کے دوران کیا گیا۔ہفتہ کو دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق سرتاج عزیز غیر وابستہ تحریک کے 17ویں سمٹ …

اسلام آباد ۔ 17 ستمبر (اے پی پی)پاکستان اور وینزویلا نے دو طرفہ اور تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینےکا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور وینزویلا کے وزیر خارجہ روڈ ریگوز کے مابین مارگریٹا جزیرے میں غیر وابستہ تحریک کے 17ویں سربراہ اجلاس کے موقع پر ملاقات کے دوران کیا گیا۔ہفتہ کو دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق سرتاج عزیز غیر وابستہ تحریک کے 17ویں سمٹ میں پاکستانی وفد کی قیادت کر رہے ہیں۔نام اعلامیئے اور ضروری دستاویزات کو حتمی شکل دینے کے بعد سربراہ اجلاس کا وزارتی سطح کے اجلاسوں کا دور ہفتہ کو اختتام پذیر ہوا،جو (کل)18ستمبر کو سربراہ اجلاس میں پیش کیا جائیگا۔

مزید خبریں

Leave a Reply