مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے مالدیپ کے وزیردفاع آدم شریف عمر کی ملاقات اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے مالدیپ کے وزیردفاع آدم شریف عمر نے ملاقات کی۔مشیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان مالدیپ کیساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔جمعرات کو دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق مالدیپ کے وزیردفاع نے دفتر خارجہ میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات کی۔بات …
مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے مالدیپ کے وزیردفاع آدم شریف عمر کی ملاقات

مزید خبریں
مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے مالدیپ کے وزیردفاع آدم شریف عمر کی ملاقات
اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے مالدیپ کے وزیردفاع آدم شریف عمر نے ملاقات کی۔مشیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان مالدیپ کیساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔جمعرات کو دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق مالدیپ کے وزیردفاع نے دفتر خارجہ میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات کی۔بات چیت کے دوران سرتاج عزیز نے پاکستان مالدیپ کیساتھ تعلقات کوانتہائی اہمیت دیتا ہے۔دونوں ملکوں کے مابین تعلقات باہمی عزت و احترام پراستوار ہیں۔








