مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا بیجنگ میں ایشیاءمیں اعتماد سازی کے اقدامات سے متعلق کانفرنس سے خطاب

بیجنگ ۔ 28 اپریل (اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان تمام معاملات پر جامع مذاکرات کے تحت پائیدار امن کے حصول کے لئے مکمل پرعزم ہے، جنوبی ایشیاءمیں پائیدار امن اور استحکام کے لئے کشمیر کا تنازعہ سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کرنا ضروری ہے، پرامن اور مستحکم افغانستان پاکستان کے بہترین مفاد میں ہے، شام اور …

بیجنگ ۔ 28 اپریل (اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان تمام معاملات پر جامع مذاکرات کے تحت پائیدار امن کے حصول کے لئے مکمل پرعزم ہے، جنوبی ایشیاءمیں پائیدار امن اور استحکام کے لئے کشمیر کا تنازعہ سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کرنا ضروری ہے، پرامن اور مستحکم افغانستان پاکستان کے بہترین مفاد میں ہے، شام اور یمن کے تنازعات صرف پرامن سیاسی مذاکرات کے ذریعے حل کئے جا سکتے ہیں‘ ایشیاءنے معیشت اور تجارت کے شعبوں میں نمایاں پیشرفت کی ہے۔

Leave a Reply