مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقات

اسلام آباد ۔ 17 ستمبر (اے پی پی)مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے 17ویں نام سربراہ اجلاس کے موقع پر ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقات کی۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق دونوں رہنماوں نے بات چیت کے دوران دو طرفہ تعلقات اور علاقائی پیش رفت بالخصوص افغانستان کی صورتحال سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔مشیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کو بھارتی مقبوضہ کشمیر میں صورتحال …

اسلام آباد ۔ 17 ستمبر (اے پی پی)مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے 17ویں نام سربراہ اجلاس کے موقع پر ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقات کی۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق دونوں رہنماوں نے بات چیت کے دوران دو طرفہ تعلقات اور علاقائی پیش رفت بالخصوص افغانستان کی صورتحال سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔مشیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کو بھارتی مقبوضہ کشمیر میں صورتحال کے حوالے سے آگاہ کیا۔انہوں نے نام کے صدر کی حیثیت سے ایران کے کردار کو سراہا۔

مزید خبریں

Leave a Reply