مشیر خارجہ نے سرتاج عزیز کا ریڈیو پاکستان کے پروگرام نکتہ نظر میں اظہار خیال

اسلام آباد۔ 5 مئی (اے پی پی) مشیر خارجہ نے سرتاج عزیز نے کہاہے کہ پاکستان نے امریکہ پر واضح کردیا ہے کہ وہ خطے میں طاقت کا توازن برقرار رکھے۔ پاکستان آٹھ ایف سولہ طیاروں کی خریداری کے لئے فنڈز کی فراہمی کے معاملے پر امریکہ کے ساتھ بدستور رابطے میں ہے۔تاہم ہمارے پاس دیگر آپشنز بھی موجود ہیں۔ پاکستان ایف سولہ طیاروں کی خریداری کیلئے 70کروڑ ڈالر کا …

اسلام آباد۔ 5 مئی (اے پی پی) مشیر خارجہ نے سرتاج عزیز نے کہاہے کہ پاکستان نے امریکہ پر واضح کردیا ہے کہ وہ خطے میں طاقت کا توازن برقرار رکھے۔ پاکستان آٹھ ایف سولہ طیاروں کی خریداری کے لئے فنڈز کی فراہمی کے معاملے پر امریکہ کے ساتھ بدستور رابطے میں ہے۔تاہم ہمارے پاس دیگر آپشنز بھی موجود ہیں۔ پاکستان ایف سولہ طیاروں کی خریداری کیلئے 70کروڑ ڈالر کا بل خود ادا کریگا۔ابتدائی طور پر پاکستان کو 8 ایف 16طیاروں کی خریداری کے لئے تقریباً ستائیس کروڑ ڈالر ادا کرنے تھے اور باقی ماندہ رقم امریکہ کوفارن ملٹری فنانسنگ(ایف ایم ایف)سبسڈی کے ذریعے فراہم کرنا تھا۔

Leave a Reply