22.1 C
Islamabad
بدھ, اپریل 2, 2025
ہومقومی خبریںمشیر خزانہ خرم شہزاد کی پاکستانیوں کو عید کی مبارکباد، نیک خواہشات...

مشیر خزانہ خرم شہزاد کی پاکستانیوں کو عید کی مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار

- Advertisement -

کراچی۔1اپریل (اے پی پی):مشیر خزانہ خرم شہزاد نے عید کے پر مسرت موقع پر پاکستانیوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور مبارکباد دی۔ پرائیویٹ ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ یہ عید معیشت کے اعتبار سے گذشتہ عید سے بہتر ہے، انشاءاللہ اگلی عید اس سے بھی بہتر ہوگی،

حکومت کا وژن خوشحال پاکستان ہے۔خرم شہزاد نے کہا کہ ترقی کے سفر کی ابتدائی تیاریاں مکمل ہیں، مشکل میں پوری قوم نے ساتھ دیا اورخوشحالی کے سفر میں بھی سب ساتھ ہونگے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=577760

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں