مشیر وزیراعظم عرفان صدیقی کا عہدیداروں سے خطاب

فیصل آباد ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر اور قومی تاریخ و ادبی ورثہ کے وفاقی وزیر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے سیاسی مفاد کے لیے قومی مفاد سے کھیل رہے ہیں تین سال سے جاری دھرنوں اور سڑکوں کی سیاست چھوڑ کر انہیں نئے انتخابات کے لیے تیاری کرنی چاہیے ۔یہ بات انھوں نے مسلم لیگ (ن)یوتھ ونگ پنجاب کے جنرل …

فیصل آباد ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر اور قومی تاریخ و ادبی ورثہ کے وفاقی وزیر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے سیاسی مفاد کے لیے قومی مفاد سے کھیل رہے ہیں تین سال سے جاری دھرنوں اور سڑکوں کی سیاست چھوڑ کر انہیں نئے انتخابات کے لیے تیاری کرنی چاہیے ۔یہ بات انھوں نے مسلم لیگ (ن)یوتھ ونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری کاشف نواز رندھاوا کی رہائش گاہ پر یوتھ ونگ ضلع فیصل آباد کے عہد یداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔

Leave a Reply