مصباح الحق بطور کپتان پاکستان کی طرف سے (کل) زیادہ ٹیسٹ کھیلنے کا نیا ریکارڈ قائم کریں گے

108

شارجہ ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے کپتان اور سینئر بلے باز مصباح الحق (کل) اتوار کو ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں شرکت کے ساتھ ہی ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیں گے، مصباح پاکستان کی طرف سے بطور کپتان زیادہ ٹیسٹ کھیلنے کا نیا ریکارڈ اپنے نام کریں گے۔