مصباح الحق نے عمران خان کا زیادہ ٹیسٹ میچز میں کپتانی کا ریکارڈ توڑ دیا

120

شارجہ ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے کپتان اور سینئر بلے باز مصباح الحق نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا، مصباح الحق ویسٹ انڈیز کے خلاف بطور کپتان 49 واں ٹیسٹ کھیل رہے ہیں اس طرح انہوں نے عمران خان کا زیادہ ٹیسٹ میچز میںکپتانی کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔