27.1 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومکھیل کی خبریںمصباح الحق کی ہانگ کانگ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں ایک اور دھواں...

مصباح الحق کی ہانگ کانگ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں ایک اور دھواں دار اننگز، 6 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 84 رنز بنا کر ناٹ آﺅٹ رہے

- Advertisement -

ہانگ کانگ ۔ 10 مارچ (اے پی پی) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ہانگ کانگ ٹی ٹونٹی بلٹز ٹورنامنٹ میں ایک اور دھواں دار اننگز کھیلی، وہ 6 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 84 رنز بنا کر ناٹ آﺅٹ رہے۔ ہانگ کانگ میں جاری ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں مصباح الحق ہانگ کانگ آئس لینڈ یونائیٹڈ کی قیادت کر رہے ہیں، انہوں نے پہلے میچ میں 82 رنز کی طوفانی اننگز کھیل کر ایونٹ میں جاندار انٹری کی تھی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=45906

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں