33.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومکھیل کی خبریںمصبا ح الحق ہانگ کانگ ٹی ٹونٹی بلٹز ٹورنامنٹ میں ہانگ کانگ...

مصبا ح الحق ہانگ کانگ ٹی ٹونٹی بلٹز ٹورنامنٹ میں ہانگ کانگ آئس لینڈ یونائیٹڈ کی نمائندگی کریں گے

- Advertisement -

لاہور ۔ 08 مارچ (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو ہانگ کانگ میں ہونے والے ٹی ٹونٹی بلٹز ٹورنامنٹ کےلئے این او سی دیدیا۔ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں مصبا ح الحق ہانگ کانگ آئس لینڈ یونائیٹڈ کی نمائندگی کریں گے۔ وہ ٹورنامنٹ کھیلنے کےلئے ہانگ کانگ پہنچ چکے ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=45463

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں