26 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمصر،سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران بیروزگاری کی شرح میںکمی

مصر،سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران بیروزگاری کی شرح میںکمی

- Advertisement -

قاہرہ ۔ 16 مئی (اے پی پی) مصر نے کہا ہے کہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ملک میں بیروزگاری کی شرح معمولی کمی کے ساتھ 12.7 فیصد رہی۔محکمہ اعداد و شمار کی گزشتہ روز جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق جنوری سے مارچ کے دوران ملک میں بیروزگاری کی شرح میں معمولی کمی ہوئی جو اکتوبر سے دسمبر 2015 ءکی شرح 12.8 فیصد سے کم ہوکر 12.7 فیصد پر آگئی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=5015

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں