- Advertisement -
قاہرہ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) مصر میں شدت پسند تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 15 دہشت گردوں کی سزائے موت کے احکامات پر عمل درآمد کردیا گیا۔مصری خبررساں ادارے کے مطابق مصر میں حکام نے گزشتہ روز شدت پسند تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 15 دہشت گردوں کی سزائے موت کے احکامات پر عمل درآمد کردیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=82922
- Advertisement -