26.3 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمصر، صحرا سینا میں گذشتہ آٹھ ماہ سے جاری فوجی کارروائی میں...

مصر، صحرا سینا میں گذشتہ آٹھ ماہ سے جاری فوجی کارروائی میں 450 انتہا پسند ہلاک

- Advertisement -

قاہرہ ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) مصری فوج نے شورش زدہ صحرائی خطے سینا میں گذشتہ8 ماہ سے داعش کے جنگجوو¿ں کے خلاف جاری کارروائی میں قریباً 450 انتہا پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ مصر کے فوجی ترجمان کے مطابق مصری فوج نے فروری میں ”سینا 2018ئ“ کے نام سے داعش کے انتہا پسندوں کے قلع قمع کے لیے ایک بڑی فوجی کارروائی شروع کی تھی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=117873

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں