مصری حکومت 4بلین ڈالر کے یورو بانڈز فروخت کرے گی

131

قاہرہ ۔ 30 جنوری(اے پی پی) مصر کی حکومت 4بلین ڈالر کے یورو بانڈز فروخت کرے گی۔ مصری وزارت خزانہ کے مطابق حکومت تین مرحلوں میں 4 بلین ڈالر مالیت کے یورو بانڈز فروخت کرے گی ۔ جن میں 1.75بلین ڈالر مالیت کے پانچ سالہ مدت کے یورو بانڈز ہوںگے