قاہرہ۔ 18 مئی (اے پی پی) مصرکے صدر عبد الفتاح السیسی نے حکم دیا ہے کہ غزہ پٹی سے متصل رفاہ بارڈر کراسنگ کو پورے ماہ رمضان کے لئے کھول دیا جائے۔انہوں نے یہ ہدایت اپنے سرکاری ٹوئیٹر اکاو¿نٹ پر دی ہے۔مصر سے فلسطینی خطے کو ملانے والی رفاہ بارڈر کراسنگ اکثر بند رکھی جاتی ہے، لیکن وقفے وقفے سے اسے ضرورت مندوں کے لئے کھول دیا جاتا ہے۔
مصری صدر السیسی کا غزہ ، رفاہ بارڈ کراسنگ رمضان کے لئے کھولنے کا حکم

مزید خبریں