مصر کاسعودی عرب کے ساتھ ماہانہ سات لاکھ ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی کا معاہدہ

282

قاہرہ ۔ 12 اپریل (اے پی پی) مصر نے کہا ہے کہ اس نے سعودی عرب کے ساتھ 23 ارب ڈالر کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت اسے اگلے پانچ سال کے دوران سات لاکھ ٹن پٹرولیم مصنوعات ماہانہ فراہم کی جائیں گی۔