- Advertisement -
مصر کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراق کی مکمل حمایت کا اعلان
قاہرہ ۔ 22 اپریل (اے پی پی) مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراق کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے جمعرات کو عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی سے ٹیلی فونک گفتگو میں داعش کے خلاف عراقی فوج کی مسلسل اور پے درپے کامیابیوں پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ پورے عرا ق میں امن و امان جلد سے جلد قائم ہو جائے گا
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2089
- Advertisement -