19.1 C
Islamabad
منگل, مارچ 18, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمصر کی حکومت کا پاکستانی طالب علموں کیلئے الازہر سکالرشپ کا اعلان

مصر کی حکومت کا پاکستانی طالب علموں کیلئے الازہر سکالرشپ کا اعلان

- Advertisement -

اسلام آباد۔18مارچ (اے پی پی):مصر کی حکومت نے پاکستانی طالب علموں کیلئے الازہر سکالرشپ کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق شریعہ سائنسز (اسلامک سٹڈیز ) کے بیچلر پروگرام میں الازہر یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علموں کو سکالرشپ مہیا کئے جائیں گے جس کے مکمل اخراجات مصر کی حکومت برداشت کرے گی۔ اس کیلئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے پاکستانی طالب علموں سے درخواستیں بھی طلب کر لی ہیں۔ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ یکم جولائی 2025 مقرر کی گئی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573805

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں