- Advertisement -
قاہرہ ۔ 20 مئی (اے پی پی) مصر کے تباہ ہونے والے طیارے کے ملبے کی تلاش کاکام جاری ہے ۔ مصری محکمہ ہوابازی کے مطابق تباہ ہونےوالے طیارے ایئر بس 320کے حادثے کی وجوہات کا تعین اس وقت تک نہیںکیاجاسکتاجب تک طیارے کی باقیات نہ مل جائیں
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=5691
- Advertisement -