23.1 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومکھیل کی خبریںمصر کے سکواش کھلاڑی وطن واپس لوٹ گئے

مصر کے سکواش کھلاڑی وطن واپس لوٹ گئے

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 17 جولائی (اے پی پی) مصر کے ورلڈ نمبر 2 کھلاڑی کرےم عبدالگواد پاکستان کے ساتھ سکواش سےرےز کھےلنے کے بعد پےر کی صبح وطن واپس روانہ ہوگئے ۔ پاکستان سکواش فےڈرےشن کے حکام کے مطابق مصر کے ورلڈ نمبر 2 کھلاڑی کرےم عبدالگواد پاکستان کے ساتھ انٹرنےشنل سکواش سےرےز کھےلنے کے لئے پاکستان کے دورے پر آےا تھا۔گزشتہ روز پاکستان کے فرحان محبوب نے ورلڈ نمبر 2 کرےم عبدالگواد کو شکست دی تھی۔ کرےم عبدالگواد مےچ کے بعد پےر کو وطن واپس چلے گئے ہےں جبکہ پاکستان کے ساتھ انٹرنےشنل سکواش سےرےز کھےلنے کے لئے آئے ہوئے دےگر مصری کھلاڑی پےر کی رات کو وطن واپس روانہ ہوں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=62650

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں