23.1 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومضلعی خبریںمظفرگڑھ،قتل کے ملزمان سے آلہ قتل برآمد

مظفرگڑھ،قتل کے ملزمان سے آلہ قتل برآمد

- Advertisement -

مظفرگڑھ۔ 13 فروری (اے پی پی):لیہ کے تھانہ پیر جگی پولیس نے اقدام قتل کے ملزمان سے آلہ قتل برآمد کر لئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق لیہ کے تھانہ پیر جگی پولیس نے ملزمان مجاہد اقبال اور محمد شہباز کے قبضہ سے 02 عددپسٹل معہ راؤند برآمد کر لئے ہیں۔

- Advertisement -

اے ایس آئی محمدجمیل نے معہ پولیس ٹیم کارروائی عمل میں لائی ہے،دونوں ملزمان کے خلاف تھانہ پیر جگی میں اقدام قتل کا مقدمہ درج ہے۔اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ پیر جگی حسن سلطان کا کہنا تھا کہ مقدمہ کی تفتیش حقائق کی بنیاد پر عمل میں لائی جا رہی ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=560264

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں