مظفرگڑھ،مزدور دیوار سے گر کر جاں بحق

81
ضلعی انتظامیہ مری کی ہدایت پر ریسکیو 1122 کا عملہ محرم الحرام کے دوران ضلع بھر میں ہائی الرٹ رہے گا

مظفرگڑھ۔ 13 فروری (اے پی پی):لیہ کی تحصیل کروڑ لعل عیسن میں مزدور کام کرتے ہوئے دیوار سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق لیہ کی تحصیل کروڑ لعل عیسن کی بستی ڈپھی مکوڑی کا رہائشی مزدور 24 سالہ محمد جمیل بسرا مارکیٹ میں کام کرتے ہوئے دیوار سے گر کر سر پر گہری چوٹ لگنے کی وجہ سے جان کی بازی ہار گیا۔ریسکیو 1122 نے لاش تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دی ہے