31.6 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومعلاقائی خبریںمظفرگڑھ،میٹر کی تاریں لگاتے ہوئے الیکٹریشن جاں بحق

مظفرگڑھ،میٹر کی تاریں لگاتے ہوئے الیکٹریشن جاں بحق

- Advertisement -

مظفرگڑھ۔ 10 مئی (اے پی پی):لیہ میں میٹر کی تاریں لگاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے الیکٹریشن جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق لیہ کے گدارا چوک شہباز آباد میں میٹر کی تاریں لگانے کے دوران کرنٹ لگنے سے 35 سالہ الیکٹریشن محمد امین جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو 1122 عملہ نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا،لیکن ہسپتال پہنچتے ہی الیکٹریشن محمد امین جان کی بازی ہار گیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=595337

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں