- Advertisement -
مظفرگڑھ۔ 10 مئی (اے پی پی):لیہ کے علاقے سے مبینہ طور پر نشے کے عادی شخص کی لاش برآمدہوئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق لیہ کی تحصیل چوک اعظم میں خورشید اسٹیڈیم کے قریب سے ایک نعش برآمد ہوئی ہے۔
ریسکیو 1122 کے عملہ نے موقع پر پہنچ کر نعش کو سول ہسپتال چوک اعظم منتقل کر دیا ہے۔نعش کی شناخت 40 سالہ محمد طارق کے نام سے ہوئی جو نواں کوٹ کا رہائشی تھا،اور مبینہ طور پر نشے کا عادی تھا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=595394
- Advertisement -